زرا سوچئے کہ ہم کس قدر بے حس اور اندھے ہو کر سیاست دانوں کے پیچھے چل رہے ہیں

زرا نہیں پورا سوچئے 

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرتے ہوئے 

ہم کس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ ہمیں سیلاب میں ڈوبتے اپنے پاکستانی مسلمان بہن, بھائی,بچے,بزرگ دیکھائی نہیں دے رہے اور ہم بےحس ہو کر سیاسی ریلیوں میں ناچ گانے میں مصروف ہیں. ہمارے ہیرو سیلابی ریلوں سے متاثرین کو بچانے والے نہیں بلکہ سیاسی ریلیوں میں عورتوں کو نچانے والے ہیں افسوس ہوتا ہے مجھے ان تمام لوگوں کو دیکھ کر جو آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کے حالات سے غافل پٹواری, یوتھیے, جیالے کے کھیل میں مگن ہیں.

Post a Comment

0 Comments