لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں ڈالرز کمانے کی لالچ میں شرمناک دھندا مسلمان لڑکیوں کو ہندو بنانے والی رباہا عمران

Ribaha Imran Pakistani YouTuber 

اسلام و علیکم دوستو 

دوستو لبرٹی مارکیٹ لاہور کی بڑی مشہور مارکیٹ ہے جہاں روزانہ کی تعداد میں بہت سے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم پر کام کرنے والے لوگ عوام کا انٹرویو لینے آتے ہیں. زیادہ تر عوام سے سوالات کرنے یا لوگوں کی رائے لینے والی ویڈیوز اسی مارکیٹ کی ہوتی ہیں. ان دنوں لبرٹی مارکیٹ میں پاکستانی لڑکیوں کو ورغلا کر ہندو مذہب قبول کروانے والی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں. ایسا کرنے والی ایک یوٹیوبر رباہا عمران خوب ڈالرز کما رہی ہیں.

یوٹیوبر Ribaha Imran اپنے چینل پر 576 ویڈیوز اپلوڈ کر چکی ہیں اور ان کے 1 لاکھ 7 ہزار سبسکرائبرز ہیں جو سب انڈینز ہیں. آپ ان کا چینل وزٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کس طرع کی وڈیوز ڈالتی ہیں. انھوں نے چینل کی ڈسکرپشن میں لکھ رکھا ہے کہ یہ چینل پازیٹوٹی پھیلانے معلومات اور پاکستانیوں کے مختلف موضوعات پر حقیقی خیالات و تصورات آپ کے ساتھ شئر کرنے کے لئے ہے لیکن  اس چینل پر کوئی بھی پازیٹو چیز بتائی یا دکھائی نہیں جاتی ہے اور نہ ہی کسی کام کی کوئی انفارمیشن فراہم کی جاتی ہے پاکستانی قوم کے خیالات تو جو یہ دیکھاتی ہیں وہ ہوں تو پھر تو ہم ڈوبے ہوئے ہیں اور ساتھ میں بزنس کرنے کے لئے ای میل بھی شئر کر رکھی ہے یہ کون سا بزنس کرتی ہوں گی وہ ان کی ویڈیوز اور حرکات سے پتہ چل جاتا ہے 

نیو نیوز کے اینکر نے جب لبرٹی مارکیٹ میں رباہا عمران سے سوال کرنے کی کوشش کی تو کچھ لفنکے لڑکے اس ایکنر کے ساتھ الجھنے لگے اور اس دوران رباہا وہاں سے رفو چکر ہو گئی. باقی تفصیلات آپ نیچے دی گئی ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں 

دوستو اس وقت انسان پیسہ کمانے کے لئے اندھا ہو چکا ہے اور راتوں رات مشہور ہونے کے ساتھ ساتھ پیسہ کمانے کے لئے تمام حدیں پھلانگنے لگا ہیں.

موجودہ وقت میں سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اس لئے اب ویڈیوز پر ویوز لینے کیلئے کانٹنٹ کے نام پر بیہودہ اور اوٹ پٹانگ حرکتیں کرتے ہیں لیکن بات یہی ختم نہیں ہوتی بلکہ کچھ رباح عمران جیسے مردہ ضمیر لوگ ڈالرز کمانے کی لالچ میں اپنا ایمان بیج رہے ہیں. اور ساتھ پاکستان میں کھڑے ہو کر پاکستان کو ہی بدنام کرنے میں لگے ہیں. اس مقصد کیلئے یہ مسلمانوں کو ہندو بنانے اور پاکستانیوں کو بھارت بھیجنے والی پلانٹڈ وڈیوز بناتے ہیں. یہ ویڈیوز پر ویوز لینے کے لئے Pakistanis reaction about Indians کی طرع کے ٹائٹلز کا استعمال کرتی ہیں یہ طریقہ وڈیوز کو گوگل سرچ رزلٹ میں اوپر لانے کیلئے کافی حد تک کامیاب رہتا ہے.

ان کی ویڈیوز کو بھارتی لوگ شوق سے دیکھتے ہیں. اسلام اور پاکستان مخالف باتوں پر انھیں اچھا واچ ٹائم بھی مل جاتا ہے جس کے بدلے میں انہیں ڈالرز ملتے ہیں. ڈالرز کمانے کی لالچ انھیں ہر روز نیچ سے نیچ کانٹنٹ بنانے کیلئے لبرٹی مارکیٹ کھینچ لاتی ہے حکومت پاکستان کو رباہا عمران کے چینل کو فوری بلاک کر کے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جانے چاہیے ورنہ یہ فطور بڑھتا رہے گا.

اگر ویڈیو شو نہ ہو رہی ہو تو نیچے دئے ہوئے ٹکسٹ پر کلک کریں شکریہ 

ایسی ویڈیو جیسے دیکھ کر آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

ویڈیو کریڈٹ نیو نیوز 

Post a Comment

0 Comments