پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نشے کے عادی ہیں!عطا اللہ تاڑر کے عمران خان پر سنگین الزامات

عطا اللہ تاڑر کے عمران خان پر سنگین الزامات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نشے کے عادی ہیں!عطا اللہ تاڑر کے عمران خان پر سنگین الزامات

عطا تاڑر پنجاب گورنمنٹ کے سپوکس پرسن مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری اور ایل ایل بی وکیل ہیں اور میاں نواز شریف کے کافی وفادار بندے مانے جاتے ہیں.

آج عطا تاڑر نے پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان منشیات کا استعمال کرتے ہیں. عمران خان گرفتاری سے اس لئے بھاگتے ہیں کیوں کہ انھیں نشے کی لت لگی ہوئی ہے اور جیل میں انہیں کوئی ڈرکس فراہم نہیں کرے گا. عطا تاڑر نے کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم ہاؤس میں کوکین پہنچائی جاتی تھی. عطا تاڑر نے مزید کہا کہ عمران خان کرکٹ کے دور سے چرس پی رہے ہیں.

عطا تاڑر کی جانب سے ان الزامات کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا.

Post a Comment

0 Comments