Breaking News: Emergency Meeting Of Corps Commanders On Current Situation In The Country

Breaking News Today Pak Army Called An Emergency Meeting


 اسلام و علیکم دوستو 

  بریگنگ نیوز: کور کمانڈرز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا  

پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملک کی بگڑتی صورتحال پر اہم میٹنگ جاری ہے گزشتہ روز بھی عمران خان اور جنرل باجوہ کے درمیان بات چیت ہوئی تھی پاک آرمی چیف جنرل باجوہ نے  ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی تھی اپوزیشن پارٹیاں عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی سے ہٹانے کے لئے انتہائی حطرناک پروپیگنڈے کا حصہ ہیں اور ان کا بندوبست کرنا بہت ضروری. عمران خان کو اگر عہدے سے ہٹایا گیا تو  ہو سکتا ہے کہ صدارتی نظام کو لاگو کیا جائے یا پھر پاک فوج کو خود میدان میں اترنا پڑے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کے لئے اپوزیشن حد سے زیادہ گر چکی ہے اور ملک چوروں اور غداروں کے ہاتھوں میں پھنسنے کے چانسز کافی زیادہ ہیں. پاک فوج اور آئی ایس آئی ان حالات کا بغور جائزہ لے کر کوئی فیصلہ کریں گی 

 پاکستان کے آئین کے مطابق فوج کو پورا اختیار حاصل ہے کہ ملک کی سالمیت اور دفاع کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرے یا پھر خود  اقتدار سنبھال لے لیکن نام نہاد سیکولرز جو حقیقت میں ہمارے دشمن ہیں وہ فوج کی حکومت کو کبھی قبول نہیں کر سکتے ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگتے ہیں کیوں کہ جو محب وطن ہے وہ اچھی طرع جانتا ہے کہ پاکستان کے فوج کیا کر رہی ہے اور سیاستدانوں کے کرتوت کیا ہیں.

 سابقہ آرمی چیف اور صدر جنرل ضیاءالحق حق اور جنرل پرویز مشرف صاحب کے دور میں مرشل لا لگایا گیا تھا اس وقت زلفقار علی بھٹو نے کرسی کی لالچ میں ملک کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا اور کارگل کی جنگ میں نواز شریف کی غداری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے 

جنرل مشرف نے جب مارشل لاء نافذ کیا تھا تو اس وقت نواز حکومت نے ملک کو فوج کے خلاف کرنے کی بھرپور کوشش کی تھی مگر اللہ تعالٰی ہماری فوج کے ساتھ ہے آج بھی جنرل مشرف صاحب کسی کو پاکستان کے خلاف بولنے پر شیر کی طرع جواب دیتے ہیں جب کہ نواز شریف زلیل و رسوا ہے اور  لندن میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف اپنی گندی زبان استعمال کرتا ہے شیر کا نام ان ن لیگی پٹواریوں نے بدنام کر رکھا ہے    

 ملک خطرے میں ہو گا تو ہم بھی خطرے میں ہوں گے اس لئے دشمن کے ہتھکنڈوں کو سمجھتے ہوئے اپنی فوج اور ایجنسی کا ساتھ دیں اور جمہوریت کے نام پر ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو پہچانے. 

 اللہ تعالٰی کے بعد پاک فوج ہی ہماری محافظ ہے. تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آج تک سارے جمہوری حکمران اس ملک کی جڑیں کاٹتے رہے ہیں اور فوج سرحدوں کی نگہبانی کے ساتھ ساتھ مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کی مدد کرتی رہی ہے اور رہے گی انشاءاللہ .

 اس وقت دشمن کئی طرع کے پروپیگنڈے کر کے فوج اور عوام کے درمیان انتشار پھیلانے کی کوشش میں ہے اور یہ ساری دنیا جانتی ہے کہ اگر پاک آرمی اور آئی ایس آئی نہ ہوتی تو پاکستان کا نام 2 منٹ میں اس دنیا کے نقشے سے مٹا دیا جاتا.

 ہماری فوج ہمارا فخر ہے اور ہمیں ہمیشہ اپنی فوج کا ساتھ دیتے ہوئے اپنا اور اپنی نسلوں کے لئے پاکستان کو مضبوط بنانا ہے.

 اس وقت ملک کو ٹوٹنے سے بچانے اور ملک کے اندرونی بیرونی حالات سے لڑ کر ہمیں سو فیصد محفوظ رکھنے کیلئے فوج کا آنا ضروری ہو چکا ہے حالاتِ کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوج کے خلاف پروپیگنڈے کرنے والوں کو ہم نے اور آپ نے مل کر جواب دینا ہے. سرحدوں پر پاک فوج کھڑی ہے جس کی وجہ سے کسی کی ہمت نہیں کہ وہ ہمارے پیارے پاکستان کو نقصان پہنچا سکے اس لئے  پاکستان کے دشمن ملک کے اندر موجود کالی بھیڑوں کا استعمال کر کے ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں پی ڈی ایم اقتدار کی  لالچ میں پاکستان کا سودا کر چکی ہے اگر ملک ان کے ہاتھ میں چلا گیا تو حالات شدید خراب ہوں گے پی ڈی ایم اور اس کے حمایتی غدار ہیں جن کو پوری قوم دیکھ چکی ہے اس کے باوجود ملک کو ان کے حوالے کرنا اپنی بربادی کو گلے لگانا ہے. فوج ان کا ٹارگٹ ہےاور یہ کسی بھی طرع فوج کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں .

 اس لئے ہمیں اپنا فرض ادا کرنا ہے تاکہ پاکستان کو بچایا جا سکے جس کے لئے ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیاں دی ہیں یاد رکھیں کہ کے پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان نہ ہوا تو ہمارا انجام بھیانک ہو گا.

 اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Post a Comment

0 Comments