Pakistan Defense Power And Secret Weapons


 

 

اسلام و علیکم دوستو 
دشمن  کہتے تھے کہ پاکستان ایک سوئی تک نہیں بنا
 سکتا. آج ان سب کی زبانیں گونگی ہو چکی ہیں کیونکہ 
اج الحمد اللہ پاکستان چھوٹے ہتھیاروں سے لیکر کر جدید
 ترین ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز جنگی طیارے ابدوزے
 کروز میزائل ٹنگ اور کئی قسم کے ہتھیار  بنانے میں خود کفیل ہو چکا ہے جدید ترین
 ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان کس مقام پر کھڑا ہے. اور
 دنیا کی سپر پاور کو پاکستان سے ہی خطرہ کیوں ہے 
آج کی وڈیو میں ہم پاکستان کے ان ہتھیاروں کے متعلق
 بات کریں گے جو دنیا میں پاکستان کو طاقتور ترین  
 ملک ثابت کرتے ہیں. 
دوستو ایٹم بم کی تیاری کے لیے جس مشین کو یورینیم
 کی افزودگی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اسے سینٹری
 فیوج مشین کہا جاتا ہے .یورینیم کو افزودہ کرنے کے لیے 
یہ مشین انتہائی تیز رفتاری سے گھموتی ہے اور ایک
 سیکنڈ میں ہزاروں چکر لگاتی ہے .
یہ مشین صرف الومیم سے ہی بنائی جا سکتی ہے .اس قدر
 تیز رفتاری سے گھومنے کی وجہ سے یہ مشین چند
 گھنٹوں میں ہی نکارہ ہو جاتی ہے .
دوستو پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اس مشین
 کو سٹیل سے تیار کیا ہے جو کئی ہفتوں تک کام کر
 سکتی ہے . اس کے ساتھ یہ مشین 97 فیصد تک یورینیم
 کو افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. اس لیول پر آپ
 یورینیم کو بناہ خوف کے ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں کیوں کہ
 اس کی تابکاری ختم ہو جاتی ہے 
جبکہ بھارت یورینیم کو 50 سے 60 فیصد تک ہی افزودہ
 کر سکتا ہے جس کی خطرناک ترین تابکاری کے اثرات
 ایٹمی پلانٹ میں کام کرنے والے افراد پر ہوتے ہیں .انھین
 طرع طرع کی بیماریاں لگ جاتی ہیں 
جس کی وجہ سے پرانے اور تجربہ کار افراد سے انھیں ہاتھ دھونے پڑ جاتے ہیں .
دوستو 
اگر بھارتی ایٹمی پلانٹ پر روایتی ہتھیاروں سے 
 حملہ ہو جائے تو یہ ایسے پھٹے گا جیسے ان پر کوئی
 نیوکلیئر بمب پھینکا جائے اس کا نقصان اور اثرات بھی
 ایٹمی دھماکے جیسے ہوں گے 
جبکہ پاکستان کی افزودہ شدہ یورینیم پر حملہ ہو بھی
 جائے تو نیوکلیئر دھماکے جیسا کوئی نقصان نہیں ہو گا .اسی لئے 
پاکستان نے یورینیم کی افزودگی میں امریکہ سمیت پوری
 دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے .
دوستو امریکہ نے کافی عرصہ پہلے یورینیم دھات کی ایک
 پرت بنائی تھی جو دنیا کی سخت ترین دھات مانی جاتی
 ہے. 
اس دھات سے امریکہ نے جنگی ٹینک بنائے
 تھے جن پر کوئی ہتھیار اثر نہیں کر سکتا تھا. 
عراق کے خلاف جنگ میں امریکا نے انہیں ٹینکوں کا
 استعمال کیا تھا صدام حسین کی فوج ان ٹینکوں کا
 مقابلہ نہ کر پائی اور ان کے حوصلے پست ہو گئے .
دوستو امریکہ کے بعد پوری دنیا میں صرف پاکستان وہ
 دوسرا ملک ہے جو اس یورینیم کے پرت کو بنانے میں
 کامیاب ہوا ہے لیکن پاکستان نے اس دھات سے ٹنک بنانے
 کی بجائے اس کے گولے تیار کئے ہیں جو ان ٹینکوں کو تباہ
 و برباد کر سکتے ہیں. 
دوستو ایٹم بم بنانے کے لئے یورینیم کی ایک خاص مقدار
 کی ضرورت ہوتی ہے اگر اس مقدار سے یورینیم کم ہو تو
 ایسے کریٹیکل لیمٹ کہا جاتا ہے اسی لئے ایٹم بم بڑے سائز کے 
 ہوتے ہیں اور ان کو میزائل اور جنگی جہازوں کے زریعے
 ہی فائر کیا جا سکتا ہے .
اب تک اس کریٹیکل لیمٹ سے کم مقدار میں ایٹم بم بنانے
 کی ساری کوششیں نکام ہو چکی ہیں .
دوستو کچھ سال پہلے جب امریکہ نے پاکستان میں اسامہ
 بن لادن کو شہید کرنے کا ڈرامہ رچایا تھا اس کے بعد
 امریکہ نے پاکستان کے ساتھ جارحانہ رویہ اپنانا شروع کر
 دیا تھا . اس دوران پاک فوج کے سابق آرمی چیف اور
 صدر جنرل پرویز مشرف نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا
 کہ پاکستان تم سے بہت آگے ہے اور ہم نے کریٹکل لیمٹ
 سے کم مقدار یعنی اتنا چھوٹا ایٹم بم بنا لیا ہے جس کو
 ایک بریف کیس میں رکھ کر لے جایا جا سکتا ہے .اس
 دعویٰ نے امریکہ کے ہوش اڑا دے تھے.
اس کے بعد امریکہ کی ساری ہوا نکل گئی اور اس نے
 پاکستان سے ڈاریکٹ پنکا لینا چھوڑ دیا .
اسامہ بن لادن والے ناٹک میں امریکہ نے سٹلتھ ٹکنالوجی
 کے حامل ہیلی کاپٹر استعمال کیے تھے. جو ریڈار کی پکڑ
 میں نہیں آتے اور امریکہ سمجھا کہ ہمارا رعب پاکستان پر
 بیٹھ جائے گا اور ساتھ پاکستان کو دھمکیاں بھی دینے لگا .
جس کے جواب میں پاکستان نے ٹھیک چار دن بعد  52 میزائیلوں کا کامیاب
 تجربہ کر دیا تھا .اور یہ میزائل کوئی عام میزائیل نہیں بلکہ
 سٹیلتھ ٹیکنالوجی کے حامل میزائل تھے اس تجربے نے
 بھارت امریکہ روس اسرائیل اور سب بڑے بڑے ممالک کو
 حیران کر دیا. اب اس طرع کے جدید میزائل پاکستان نے
 چار دن میں تو نہیں بنا لیے تھے اور جب بھی بھارت
 کسی میزائل کا تجربہ کرتا ہے تو پاکستان اس سے ہائی
 لیول تجربہ ضرور کرتا ہے اسی لئے دنیا کو یقین ہو گیا ہے
 پاکستان ہم سے بہت آگے ہے اور جو کوئی نئی ٹیکنالوجی
 سمجھ کر پاکستان کی طرف میلی نگاہ سے دیکھنے کی
 کوشش کرتا ہے تو جواب میں ایک یا دو دن میں پاکستان
 بھی تجربہ کر دیتا ہے آخر پاکستان کہاں تک پہنچ چکا ہے
 یہ ایک بہت بڑا راز ہے دوستو صرف اس راز  کو جاننے کے لیے امریکہ ہر سال
 اربوں ڈالرز خرچ کرتا ہے مگر آج تک اس کی پراکس بالکل
 زیرو ہے .
اس طرع چند سال پہلے بھارت نے اسرائیل سے ایک
 انتہائی مہنگا اور جدید ترین ریڈار سسٹم خریدا تھا جو
 زمین پر موجود اسلحے کی نشاندہی کر سکتا تھا .
اس کے چند دن بعد پاکستان نے ایک ایسا نیٹ دنیا کے
 سامنے ظاہر کر دیا جس سے اگر اسلحہ کو ڈھانپ دیا جائے
 تو کوئی ریڈار ایسے ٹریس نہیں کر سکتا اور یہ نیٹ 
کئی ہزار سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو روکے رکھتا ہے جو
 نظر نہ آتے ہو جدید ٹیکنالوجی سے لیس لیزر ویپن کی ریز
 کو ناکارہ بنا دیتا ہے. 
دوستو پاکستان کے پاس ہر طرع کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے جو ہر پاکستانی کے لئے فخر کی بات ہے 
آج پاکستان کے خلاف پورا عالم کفر ایک ہو چکا ہے سب
 مل کر پاکستان کو توڑنے میں اپنا اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
 کرپٹ سیاستدان اور غدار وطن بھی دشمن کے ایجنڈے
 کے مطابق کام کر رہے ہیں اس کے باوجود پاکستان کمزور
 ہونے یا ٹوٹنے کی بجائے مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا
 رہا ہے. 
دوستو یہ ایسے ہی نہیں ہو رہا عراق شام فلسطین کو
 دشمن نے نیست و نابود کر دیا وہ بھی مسلمان تھے .آخر
 دشمن کے تمام تر ارداے اور کوششیں کیوں ناکام ہو جاتی
 ہیں دوستو یہ سوال دشمن کو پکل کر رہا ہے آخر پاکستان
 میں ایسا کیا ہے. پاکستان کے پاس 
کون سی جادوئی طاقت ہے .
اس کا جواب صرف اللہ پاک ہی جانتا ہے. 
پاکستان اللہ کا ایک بہت بڑا راز ہے جس کے ہاتھوں عالم
 کفر مٹے گا اور اسلام کا پرچم بلند ہو گا. 
اسی لئے اللہ پاک نے ہمیں دنیا کی بہترین فوج اور
 ایجنسی عطا کی ہے جو وہ کارنامے دیکھا چکی ہے جس کا
 کوئی انسان تصور بھی نہیں کر سکتا .اسی لئے دشمن
 بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گیا کہ آئی ایس آئی والے انسان
 ہیں کہ جن جو دکھائی دئے بنا اپنا کام کر جاتے ہیں .
امریکہ اسرائیل بھارت سب پاکستان کے نشانے پر ہیں اور
 پاکستان ان کو منٹوں میں ختم کر سکتا ہے اس کا زکر
 کئی امریکی مہرین کر چکے ہیں اور ساری دنیا جانتی ہے
 کہ روس جیسی طاقت کو ٹکڑوں میں بانٹنے والا پاکستان
 امریکہ کو ناک سے لکیر نکلوانے والا پاکستان اسرائیل کو
 سبق سکھانے والا پاکستان سب بڑے بڑے ممالک اور اسلام
 کے دشمن آخر پاکستان سے ہی خوف کیوں کھاتے ہیں 
آخر اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے پاکستان پر سب سے
 زیادہ دباؤ کیوں ڈالا جارہا ہے. 
پاکستان آرمی اور آئی ایس کی میٹنگ سے دشمنوں کی
 چیخیں کیوں نکلنے لگتی ہیں ان سب سوالوں کے جواب
 ہمیں اس وقت ملیں جب غزوۂ ہند کا آغاز ہو گا تب
 پاکستان کھل کر سامنے آئے گا. 
 اور نبی آخرزماں حضرت محمد مصطفیٰ  کی بشارت کے
 مطابق کافر حکمرانوں کو زنجیروں میں جکڑ کر لایا جائے
 گا اور اسلام کا پرچم بلند ہو گا اس حدیث مبارکہ میں
 ایک فوج کا زکر ہے اور وہ فوج پاک فوج ہی ہے باقی
 کوئی ایسا مسلمان ملک نہیں جو ایک وقت میں یہودیوں
 اور کافروں سے جنگ کر سکے. 
لبیک غزوہ ہند 

Post a Comment

0 Comments