Pakistan Civil And Military Leaders Meets At ISI Headquarters Islamabad

Meeting in ISI headquarters


 اسلام و علیکم دوستو 

دوستو  پاکستان انٹیلی جنس ایجنسی  آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر میں ایک انتہائی اہم اور ہائی لیول کی میٹنگ کی گئی ہے جس میں پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور پاک افواج کے جنرلز سمیت وزیراعظم عمران خان شاہ محمود قریشی اور اسد عمر  نے شرکت کی . دوستو یہ میٹنگ کس لیول کی تھی وہ آپ کو بھارتی میڈیا کی چیخوں سے پتہ چل جائے گا. اس ویڈیو کلپ میں بھارتی میڈیا کا رونا سنیں جو  آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی میٹنگ اور ایل اور سی پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے دیکھ کر کیسے رو رہا ہے.


دوستو اس وقت پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئے پریشر ڈالا جا رہا ہے. عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں سعودیہ کا صرف اعلان کرنا باقی ہے اس لئے ان کی بھرپور کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان پر پریشر ڈال کر پہلے پاکستان سے اسرائیل کو تسلیم کروا لیا جائے بعد میں ہم بھی اعلان کر دیں گے. لیکن پاکستان کسی پریشر میں نہیں آءے گا   .اسی لئے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں  میٹنگ کی گئی  اس میٹنگ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی اور پاکستان کی موجودہ صورتحال اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا جواب دینے پر گفتگو ہوئی مینگ میں  خفیہ ڈسکشن بھی کی گئی دوستو کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو میڈیا اور عام عوام کو نہیں بتائی جا سکتی .آپ بس اتنا سمجھ لیں کہ ہماری ایجنسی کے جوان جو سیکرٹ پاکستان تک پہنچاتے ہیں  کہ دشمن اب کیا کرنے والا ہے اس کا جائزہ لے کر  مسلح افواج کو الڑٹ کیا جاتا ہے اس میٹنگ کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ میں متحدہ عرب امارات سعودیہ    اسرائیل سمیت پوری دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا. پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرتے ہیں تو کریں ہم فلسطین کے ساتھ اکیلے ہی کھڑے رہ سکتے ہیں. دوستو ڈی جی آئی ایس پی آر کے یہ الفاظ کوئی عام لفظ نہیں ہیں اس طرع دو ٹوک انداز میں وہی بات کر سکتا ہے جو  تمام ممالک سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہو. پاکستان کتنا طاقتور  ہے یہ دشمن جان چکا ہے. دوستو جنرل باجوہ اور آئی ایس کے چیف جنرل فیض حمید سے دشمن اتنا خوف زدہ ہے کہ ان کی میٹنگس کو اپنی لئے تباہی کا باعث سمجھتا ہے. اور یہ بات پوری دنیا ماننے پر مجبور ہو چکی ہے کہ واقعی آئی ایس آئی کی سوج وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں بڑے بڑے زہین دشمنوں کی سوج ختم ہو جاتی ہے.اس وقت دنیا کے اندر پاکستان کو ایک مضبوط اور زہین ترین ملک مانا جاتا ہے بڑی بڑی سپر پاورز بھی آج پاکستانی انٹیلیجنس اور پاک فوج کے چیف کے سامنے جھک کر بات کرتیں ہیں. جس کی واضح مثال افغانستان میں پوری دنیا دیکھ چکی ہے. ہمیں پاک فوج اور اپنی انٹیلی جنس ایجنسی پر فخر ہے 


x

Post a Comment

0 Comments