6 Pak Army Major General Promoted To Lt General Rank

Big Changes In Pakistan Army 



Ex-DG ISPR Asif Ghafoor Among Six Major Generals Of The Pakistan Army Were Promoted On Wednesday To The Rank Of Lieutenant General, A Statement Issued By The Inter-Services Public Relations #ISPR Director General Major General Babar Iftikhar said.

According To The Spokesperson For The Military's Media Wing, The Approval For Promotions Was Given In A Promotion Board Meeting Held At The General Headquarters (GHQ) In Rawalpindi, Presided Over By Chief Of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa. 

 پاکستان آرمی کے 6 میجر جنرلز کی  لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر تعیناتی 

اسلام وعلیکم دوستو پاکستان آرمی کے 6 میجر جنرل کو  لفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے . اس کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جنرلز کی تعیناتی میں بھی ردو بدل کیا گیا جی ایج کیو راولپنڈی میں منعقد ہونے والے اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پاک فوج کے جنرل کو پروموشن رینگ لگائے گئے. لفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے جنرلز میں میجر جنرل آصف غفور میجر جنرل حسن اظہر، میجر جنرل اظہر حیات، ، میجر جنرل سلیم فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی خان اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔پاک آرمی کے سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنٹ جنرل آصف غفور کو انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز کو کور کمانڈر لاہور، لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو کور کمانڈر ملتان، لیفٹیننٹ جنرل ندیم  انجم کو کور کمانڈر کراچی تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کور کمانڈر بہاولپور،لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ، لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی جبکہ لیفٹیننٹ جنر ماجد احسان کو انسپکٹر جنرل آرمز تعینات کیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات ملٹری سیکرٹری جبکہ لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان کو بطور انسپکٹر جنرل ٹریننگ  تعینات کیا گیا ہے ہم پاک فوج کے  ترقی پانے والے جرنیلوں کو  مبارک باد پیش کرتے ہیں. اللہ پاک آپ سب کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین 


Post a Comment

0 Comments